Search Results (0)

Pages & Stories

سرمایہ کاری

ہم مل کر قدر پیدا کرتے ہیں

کمپنی کے بارے میں

  • سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر 02-01-2000-001-19
  • نیشنل ٹیکس نمب 13-06-0816613-7
  • کمپنی کا رجسٹریشن نمبر 2822 of 1969-1970
بورڈ آف ڈائریکٹرز
جناب زاہد مجید چیئرمین
جناب ابرار حسن چیف ایگزیکیٹیو آفیسر
جناب آدم فہی مجید ڈائریکٹر
جناب علی ایچ۔ شیرازی ڈائریکٹر
بیگم نورین حسن ڈائریکٹر
بیگم سعدیہ نوید ڈائریکٹر
جناب احسان علی ملک ڈائریکٹر
آڈٹ کمیٹی
جناب احسان اے۔ ملک چیئرمین
بیگم نورین حسن رکن
بیگم سعدیہ نوید رکن
ہیومن ریسورس اینڈ ریمیونریشن کمیٹی
جناب علی ایچ۔ شیرازی چیئرمین
جناب ابرار حسن رکن
جناب احسان اے۔ ملک رکن
ڈائریکٹر کارپوریٹ فائنانس / چیف فائنانشل آفیسر
جناب سید فرحان علی رضوی
کمپنی سیکریٹری
جناب فضل الرحمن حاجانو
ہیڈ آف انٹرنل آڈٹ اینڈ سیکریٹری آڈٹ کمیٹی
آنسہ قراۃ العین مامسا
انٹرنل آڈیٹرز
ای وائی فورڈ رہوڈز چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس
کمپنی مینجمنٹ
جناب ابرار حسن چیف ایگزیکیٹیو آفیسر
جناب اعجاز عباس بصرائی ڈائریکٹر اسٹریٹیجی اینڈ مارکیٹینگ اینڈ چیف آپریٹنگ آفیسر این ایف ڈی ایم سی سی
جناب سید فرحان علی رضوی ڈائریکٹر کارپوریٹ فائنانس
آنسہ سائرہ اے۔ خان ڈائریکٹر ہیومن ریسورسز
جناب احمد سلمان ڈائریکٹر سپلائی چین
جناب حسن ثروت ڈائریکٹر سیلز
جناب شاہد سعید ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی
جناب ڈاکٹر فیاض اشرف ڈائریکٹر انوویشز، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ
شیئر رجسٹریشن آفس
سینٹرل ڈپازیٹری کمپنی شیئر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ، سی ڈی سی ہاؤس، 99-B، بلاک B، ایس ایم سی ایچ ایس، مین شارع فیصل، کراچی۔74400 ٹیلیفون : (92-21)111-111-500، فیکس : (92-21) 34326031
مرکزی بینکرز
بینک الحبیب لمیٹڈ میزان بینک لمیٹڈ
بینک الفلاح لمیٹڈ(اسلامک بینکنگ گروپ) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ
حبیب بینک اے جی زیورخ نیشنل بینک آف پاکستان
ایم سی بی دوبئی حبیب بینک لمیٹڈ
ٹورونٹو ڈومینین کینیڈا ٹرسٹ بینک حبیب میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ
بینک آف مونٹریال ایم سی بی بینک لمیٹڈ
بزنس ڈیولپمنٹ بینک آف کینیڈا
نیشنل فوڈز کے مقامات اور پتے
رجسٹرڈ آفس 12/CL-6 کلیرمونٹ روڈ، سول لائنز، کراچی-75530
پی او بکس نمبر . 15509.
فون: (92-21) 35662687, 35670540, 35670585,
35670793 & 35672268 فیکس: (92-21) 35684870
سائٹ پلانٹ F-160/ C, F-133, ایس۔آئی۔ٹی۔ای۔، کراچی۔
فون : 021-3257-7707 – 10,
فیکس: 021-3257-2217
ای۔ میل: [email protected]
پورٹ قاسم پلانٹ A-13, نارتھ ویسٹرن انڈسٹریل زون، بن قاسم، کراچی۔
فون : 021-3475-0373 – 7
گجرانوالہ پلانٹ 53کلومیٹر، جی ٹی روڈ، چین والا مورد، امان آباد،
گجرانوالہ، نزد گجرانوالہ
کامونکی ٹول پلازہ
فون : 055-3409560, 3409660
نوری آباد پلانٹ A 393 نوری آباد انڈسٹریل اسٹیٹ,
نوری آباد، کراچی۔
فون : 03000335287
وابستہ کمپنیوں کی فہرست
اے ٹی سی ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ http://www.atcholdings.com.pk
انگلش بسکٹس مینوفیکچررز (پرائیویٹ) لمیٹڈ http://www.ebm.com.pk
شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ http://www.shield.com.pk
نیشنل فوڈز لمیٹڈ پروویڈنٹ فنڈ NA
نیشنل فوڈز ڈی ایم سی سی NA

قرضے کی شرح

مسابقتی گردشی سرمائے کے انتظام کی وجہ سے ہمیں JCR-VIS کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ سے طویل مدتی قرضے کی شرح A+سےAAتک حاصل کرنے میں کامیابی ہوئی ہے اور ہم نے ترقی کا ایک اور سنگ ِ میل طے کیا ہے۔ یہ بہتری اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ کمپنی اپنا سفر درست سمت میں کر رہی ہے کیونکہ اس سے مجموعی لاگتوں کو کم کرکے نہ صرف مالی معاوضوں میں کمی کرنے میں مدد ملے گی بلکہ کمپنی پر مالیاتی اداروں کا اعتماد بھی بڑھے گا۔