عالمی معیارات کے مطابق
ہم نے نیشنل سینٹر آف ایکسلنس (NCOE) کو اپنے اصل مقام پر قائم کیا ہے جہاں سے ہم نے پروڈکشن شروع کی تھی۔ یہ سینٹر ریسرچ ایریا، منی لائبریری، ریکارڈ رو م، پروٹوٹائپس بنانے کے لئے لیبارٹریز، وقف شدہ سینسری اینیلسز چیمبرز، پائلٹ اسکیل مشینوں کے لئے پائلٹ پلانٹ زون، اور کھانا بنانے اور تجزیہ کرنے کے لئے ایک ایگزیکیٹیوکچن پر مشتمل ہے۔ این سی او سی ہمارے جدید کھانوں کو عالمی انجینئرنگ اور مصنوعات کے معیارکے مطابق تیار کرنے کے ہدف کو فروغ دیتا ہے۔