Search Results (0)

Pages & Stories

عالمی سطح پر موجودگی

ہم سرحدوں سے آگے جاتے ہیں۔
ہماری کہانی

دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کے دلوں کو جیتتے ہوئے نیشنل فوڈز کی کوشش ہوتی ہے کہ کھانوں میں بہترین ذائقہ اور معیار پیش کرے۔ کمپنی نے 5براعظموں کے 40ممالک میں کامیابی کے ساتھ اپنی کاروباری وسعت کے جھنڈے گاڑدیئے ہیں۔ نیشنل فوڈز مستند ذائقے پیش کرتے ہوئے مسلسل خوشیاں بکھیر رہا ہے جس کے نتیجے میں لوگ اپنی دیرینہ ثقافت کے ساتھ جڑ رہے ہیں۔

نیشنل فوڈز ایک کثیر الاقوامی کمپنی ہے جس کے ذیلی ادارے متحدہ عرب امارات (نیشنل فوڈز ڈی ایم سی سی)، برطانیہ (نیشنل فوڈز پاکستان (یوکے) لمیٹڈ) اور کینیڈا (نیشنل ایپیکیور انکارپوریٹڈ) میں موجود ہیں۔ علاقائی نمائندے اہم منڈیوں میں موجود ہیں تاکہ کاروبار کو فروغ دے سکیں۔

  • 05

    دفاتر
  • 05

    براعظم
  • 40

    ممالک
  • 41

    تقسیم کنندگان

عالمی خوردہ حیثیت

آپ جہاں بھی ہیں ، ہم وہاں موجود ہیں ۔ہمارے صارفین دنیا کے ہر خطے میں دستیاب ہماری صاف ستھری معیاری مصنوعات استعمال کر سکتے ہیں ۔ آپ جہاں بھی ہیں ، آپ جہاں بھی جارہے ہیں ، اور آپ جہاں بھی جانا چاہتے ہیں ، نیشنل فوڈز کی مصنوعات دنیا بھر میں آپ کے قریبی ریٹیلرز مرکز پہ آپ کے لئے دستیاب ہیں ۔