Search Results (0)

Pages & Stories

برانڈ اسٹوری

دیکھئے ہم کس طرح بین الاقوامی طور پر قومی ہیں۔

ہماری داستان نیشنل فوڈز کی میراث اور ورثے کے دریا کو ایک کوزے میں بند کرتی ہے۔ یہ ہمارے مخصوص مزاج، ہمارے مقصد اور ابتداء سے آج تک، ہمارے سفر کی ایک جھلک فراہم کرتی ہے۔یہ ہمارے سوچنے کے اندازکو ظاہر کرتی ہے کہ جب ہم مقامی سے عالمی سامعین تک، لہلہاتے کھیتوں سے لے کر ہلچل مچانے والے شہروں تک، سمندر کے کناروں سے پہاڑوں کے دامن تک، تمام شہروں، تمام ملکوں اور تمام جغرافیائی خطو ّ ں تک طرز ِ زندگی کوبہتر بناتے ہیں۔یہ داستان بتاتی ہے کہ ہم کس طرح بین الاقوامی سطح پر قومی ہیں، اور یہ کہ ہم یہاں ایسی غذائی اشیاء بنانے کے لئے موجود ہیں جو ہر جگہ لوگوں کی زندگیوں کو مزیدار بناتی ہے۔