Search Results (0)

Pages & Stories

فنڈز کا وعدہ PKR 68 ملین

فنڈز کا استمعال PKR 62 ملین ہے۔

پاکستان میں غیر معمولی بارشوں اور سیلاب نے ملک کے مختلف حصوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ 33 ملین افراد متاثر ہوئے ہیں۔ 1600 سے زائد جانیں ضائع ہو چکی ہیں اور اس کے علاوہ اس غیر معمولی واقعے نے گھروں اور معاش کو نقصان پہنچایا ہے۔ لوگوں کو پناہ، خوراک، ادویات اور صحت کی دیکھ بھال کی فوری ضرورت ہے۔

اہم حقائق

پاکستان کا

ایک تہائی حصہ زیر آب

ملین 33

سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں

موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے

1600 سے زیادہ ہلاکتیں

3.4 ملین

بچے امداد کے محتاج ہیں اور پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں، ڈوبنے اور غذائی قلت کے بڑھتے ہوئے خطرے میں ہیں۔

Flood Relief Videos

Flood Relief Images

ہمارے پارٹنرز

سیلاب کی امداد کے لیے PKR 68 ملین کا وعد چھ کڑوڑ بیس لاکھ روپے خرچ کیے گئے ہیں:

12,000 افراد کو مچھر دانی فراہم کی گئی

16 واٹر فلٹریشن یونٹ لگائے گئے

52,000 افراد کو کھانا فراہم کیا گیا

3,000 بچوں کے لیے ہنگامی دیکھ بھال اور ادویات فراہم کی گئیں

19,500 مریضوں کو طبی امداد پیش کی گئی

20+ ٹیم ممبران کے ساتھ تعمیر نو کے لئے تعاون کیا گیا

ہماری عاجزانہ کاوش

55 لاکھ روپے

میڈیکل کیمپ کے لیے

60 لاکھ روپے

بچوں پر مرکوز طبی امداد

75 لاکھ روپے

پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام کے لیے

35 لاکھ روپے

واٹر فلٹریشن پلانٹس کے لیے

21 لاکھ روپے
ملازمین کی مدد کے لیے
90 لاکھ روپے
تعمیر نو کے لیے
90 لاکھ روپے
3000 خاندانوں کے موسم سرما کے لباس کے لیے

آپ کی مدد کمیونٹی پر کیسے اثر انداز ہوگی:

فوری ریلیف

لنگر خانے کے لیے سامان

نقد عطیات

امدادی کیمپوں کے لیے ادویات اور سامان

راشن کے تھیلے اور گھریلو سامان

بازیابی

واٹر فلٹریشن یونٹ

مچھر دانی اور کیڑے مار دوا

بحالی

کمپنی کے ضرورت مند اراکین کی شناخت کرنا

ابھرتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنا