Search Results (0)

Pages & Stories

ہمارا انداز ِ فکر

ہمارا معیار جو ہماری راہنمائی کرتا ہے
ہماری کہانی

ہمارے بانیوں کا فلسفہ

  • ایک قابل ِ اعتماد برانڈ کے ذریعے نیشنل فوڈز کو پاکستان اور بیرون ِ ملک اپنے آپ کو منوانا ہوگا۔
  • نیشنل فوڈز کو صارف کی ضروریات پر توجہ رکھنا ہو گی اور انہیں بین الاقوامی اور مقامی پیمانوں کے مطابق معیاری مصنوعات فراہم کرنا ہوں گی۔
  • ہم جتنے برانڈز تیار کرتے ہیں، ہمیں ان میں برتری حاصل کرنے کی کوشش کرنا ہوگی۔
  • صحت اور غذائیت کو فروغ دینے کے لئے ہماری تحقیق کو مسلسل نئی اور اچھی طرح تحقیق شدہ نت نئی مصنوعات تیار کرنا ہوں گی۔
  • ہمیں اپنے آپ کو اچھاشہری ثابت کرنا ہوگا، بہتری کے لئے فلاحی کاموں میں حصہ لینا ہو گااور لوگوں، کرہئ ارض اور مفادات پر توجہ دینا ہو گی۔
  • پاکستان کی معیشت کی مثبت انداز میں معاونت کرنے والے منصوبوں کی نشاندہی کرکے ان پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔
  • ذکائر لازمی طور پر بڑھائے جائیں، نئے کارخانے لگائے جائیں، اچھامنافع کمایا جائے اور ہمارے حصص یافتگان کو اچھا منافع ادا کیا جائے۔
  • ہمیں اپنے دفاتر اور کارخانوں میں ایسا ماحول تخلیق کرنا چاہیئے جہاں صلاحیتیں پروان چڑھیں اور لوگوں کو اپنے شعبوں میں ترقی کے تمام مواقع میسر ہوں۔
  • اللہ تعالیٰ کی مدد سے آنے والے وقتوں میں کمپنی اپنے اہداف حاصل کرسکتی ہے۔

ہمارا نظریہ

ہمارا عزم ہے کہ ہم تیار کریں ایسی اشیائے خوردو نوش
جو لوگوں کی زندگی بہتر کر دیں۔

ہمارامقصد ِ خاص

غذائیت کے لئے ہم بین الاقوامی ہدایات کے مطابق کھانے تیار کرکے
اپنے عزم کی تکمیل کریں تاکہ لوگوں کی زندگی میں ہوں خوشیاں ہر جگہ۔

ہماری اقدار

لگن
اوپر اور آگے بڑحیئے
  • ہم جو کرتے ہیں اسے پسند کرتے ہیں
  • ہمارے اندر ہمت ہے کہ ہم جمود پر سوال اٹھائیں
  • ہم بہترین سوچتے ہیں اور نئی ممکنات تخلیق کرتے ہیں
  • ہم جو کرتے ہیں اس میں مثبت توانائی لاتے ہیں
  • ہم نئے چیلنجوں اور سیکھنے کے مواقع کے سہارے آگے بڑھتے ہیں
صارف پر توجہ
صارف کے تجربے کو ترجیح دیجئے (اندرونی و بیرونی)
  • ہم مسلسل صارف کی ضروریات کو سمجھتے ہیں اور ان کی نشاندہی کرتے ہیں
  • ہم صارف کو سہولت اور صحیح قدر فراہم کرنے پر توجہ دیتے ہیں
  • ہم اپنے صارف کی بات سنتے ہیں اور انکے ساتھ احترام سے پیش آتے ہیں
  • ہم اپنے رابطوں میں صاف اور شفاف ہیں
  • ہم صارف سے متعلق تمام باریک امور کو سمجھتے ہیں تاکہ بہترین ممکنہ حل پیش کریں
ٹیم ورک
ایک دوسرے پر اعتماد کیجئے اور باہمی کامیابیاں حاصل کیجئے
  • ہم جو کچھ کرتے ہیں اس کا ایک واضح لائحہئ عمل ترتیب دیتے ہیں۔
  • ہمارے فیصلے پیداوار اور کارکردگی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔
  • ہم موجودہ اور ممکنہ چیلنجز پر قابو پانے کے لئے فعال طریقے اپناتے ہیں۔
  • ہم کارکردگی میں مسلسل بہتری اورسیکھنے کے عمل کوجاری رکھتے ہیں۔
خوش اسلوبی سے تعمیل
سبقت، عہد اور بہترین نتائج
  • ہم جو کچھ کرتے ہیں اس کا ایک واضح لائحہئ عمل ترتیب دیتے ہیں۔
  • ہمارے فیصلے پیداوار اور کارکردگی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔
  • ہم موجودہ اور ممکنہ چیلنجز پر قابو پانے کے لئے فعال طریقے اپناتے ہیں۔
  • ہم کارکردگی میں مسلسل بہتری اورسیکھنے کے عمل کوجاری رکھتے ہیں۔
  • ہم کاروبار اور ماحول کو متواتر بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ملکیت
اسے اپناؤ اور اسے پیش کرو
  • ہم مثال کے ذریعے سبقت حاصل کرتے ہیں
  • ہم اپنے تمام عمل اور فیصلوں کے ذمہ دار ہیں
  • ہم خود کو با اختیار بناتے ہیں اور کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اقدامات کرتے ہیں
  • ہماری افزائش و ترقی ہماری ملکیت ہیں
  • ہم اپنی اور اپنی برادری کی حفاظت اور بھلائی کے ذمہ دار ہیں