Search Results (0)

Pages & Stories

پاکستان میں تیار شدہ

ہماری حکمت ِ عملی اور کاوش جس
سے پاکستان کی معیشت کو فائدہ پہنچے

صنعت میں معیار قائم کرنے کے ساتھ ساتھ نیشنل فوڈز کاشتکاروں کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے تاکہ رسد کو بڑھایا اور بہتر بنایا جاسکے اور بہترین معیار کی مصنوعات فراہم کی جاسکیں۔ پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کے شائع کردہ ایک مطالعاتی جائزے میں ہم نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح ہماری کاوشوں کی بدولت پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں لال مرچ کی رجسٹریشن ایک جنس کے طور پر ہوئی۔

ڈانڈی کٹ کی پیداوار اور صنعت کو بچانے کی کوشش کی گئی ۔ یہ سرخ مرچ کی ایک خاص قسم ہے جو صوبہ سندھ کے علاقے کنری میں کاشت کی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں فصل کے معیار میں بہتری آئی اور افلاٹوکسینزسے فصل کی حفاظت ہوئی اور اسے دیگر اقسام کے مقابلے میں ترجیح دی جانے لگی۔مزید یہ کہ سرخ مرچ کو بھی بحیثیت ایک جنس پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں رجسٹر کیا گیا تاکہ صنعت اسے خرید سکے۔

کیس اسٹڈی ڈاؤن لوڈ کریں