Search Results (0)

Pages & Stories

پایا ریسپی مکس

۳۹ گرام

 نیشنل پایا ریسپی مکس کے ساتھ مزیدار پایا سالن تیار کریں۔ خوشبودار اور بھرپور جڑی بوٹیوں اور مصالحوں کا لاجواب امتزاج، جو ایک ذائقہ دار روایتی ڈش بناتا ہے۔ یہ خاص طور پر دعوتوں اور سردیوں کے موسم کی تقریبات میں پیش کرنے کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

Related Products

  • کراچی خاص قورمہ مصالحہ مکس
  • پایا ریسپی مکس
  • سالن مصاالحہ ریسپی مکس
  • مرغی ریسپی مکس
  • کوفتہ ریسپی مکس
  • کراچی خاص نہاری مصالحہ مکس