Search Results (0)

Pages & Stories

بریانی ریسیپی مکس

۳۹ گرام,۷۸ گرام

شروع سے بریانی بنانا وقت اور محنت طلب کام ہے، لیکن نیشنل کے مشہور بریانی مکس کے ساتھ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ بغیر کسی اضافی جھنجھٹ کے دیگی انداز کی روایتی بریانی سے لطف اندوز ہوں گے۔ یہ ریسپی مکس اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کا گوشت/چکن اور آلو ہمارے بہترین مصالحوں اور جڑی بوٹیوں کے امتزاج میں پکے، جو ہر دانے کو بھرپور ذائقہ اور تیز خوشبو عطا کرے، ایسی خوشبو اور لذت جس کی مزاحمت ممکن نہیں۔

Related Products

  • سندھی بریانی ریسیپی مکس
  • پلاؤ ریسیپی مکس
  • بریانی ریسیپی مکس
  • پلاؤ بریانی ریسیپی مکس