Search Results (0)

Pages & Stories

آم کا جام

۲۰۰ گرام,۴۲۰ گرام

نیشنل آم کے جام کے مزیدار ذائقے سے لطف اٹھائیں، جو ہر صبح ناشتے کی بہترین شروعات ہے! یہ آسانی سے لگنے والا جام ہر قسم کی بریڈ پر بہترین اسپریڈ بنتا ہے، پین کیک، فرنچ ٹوسٹ اور کیک پر میٹھے ٹاپنگ کے طور پر ذائقہ دوبالا کرتا ہے اور مختلف قسم کے مزیدار میٹھے جیسے پیسٹری ٹارٹ اور چیز کیک بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Related Products

  • اسٹرابیری جیم
  • ایپل جیم
  • مارملیڈ اورنج
  • مکس فروٹ جام
  • آم کا جام