Search Results (0)

Pages & Stories

اسنیکس

بھرپور مزیدار ذائقہ۔
ہمارے کھانے

اسنیکس

سین آن کوئی اسنیک ہی نہیں، یہ نوجوانوں کا ایک ایسا ساتھی ہے جو کسی بھی قسم کی صورت ِ حال کو اپنے مطابق کرلیتی ہے۔تیز اور تیکھے ذائقوں میں لپٹی یہ اسنیکس نوجوانوں کی ہوشیاری کو اور بھی بیدار کر دیتی ہیں کہ وہ ہر طرح کی صورت ِ حال پر قابو پا لیں اور جیت جائیں۔اب چار طرح کی زبردست اقسام میں دستیاب، ہر قسم، ہونٹ چاٹتے رہ جانے والے ذائقے اوربناوٹ کی حامل ہے جن سے ہاتھ نہیں روکا جا سکتا، یہ آپ کے دل میں اپنی طلب چھوڑ جائیں گی۔ سین آن اسنیکس کی اقسام اس وقت ملک بھر میں دستیاب ہیں۔ یہ کراری، کرکری اور منہ میں گھل جانے والی اسنیکس جو اپنے مزے میں حد سے بھی آگے ہے، یہ صارفین کی اسنیکنگ کو سنسنی خیزاور محر ّک بناتے ہوئے مزے کو اور بھی دوبالا کر دیتی ہے۔

ہماری مصنوعات

  • YOLO Chilli Fiesta
  • YOLO Salt Mania
  • XOXO Say Cheese
  • HOOPS BBQ Drama
  • YOLO Sizzling Chicken
  • XOXO Ketchup Surf
  • KRUNCH Red Chilli
  • KRUNCH Achari Chakar
  • HOOPS Sriracha Mirchi Maza
  • KRUNCH Lemon Chilli
  • XOXO Mirchi Punch